مستونگ: پولیس وین پر فائرنگ، 2 اہللکار زخمی

102

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے مستونگ میں مسلح افراد کا پولیس وین پر فائرنگ۔

تفصیلات کے مطابق مستونگ نوشکی روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے پولیس ویں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

پولیس زرائع کے مطابق پولیس اہلکار ملزمان کے خلاف کاروائی کرنے جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے راستے میں پولیس وین پر فائرنگ کردی۔