حب : فورسز کانوائے پر حملہ ، دو اہلکار زخمی

181

حب میں فورسز کے کانوائے پہ بم حملہ ۔

حملے میں فورسز کے دو اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات

دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق حب  پیرکس کے قریب فورسز کانوائے کے قریب بم دھماکہ ہوا ۔ دھماکے میں ایف سی کے  دو  اہلکار  زخمی ہوئیں۔

دھماکہ اس  وقت ہوا جب ایف سی کی گاڑیاں کانوائے کی صورت میں کیمپ سے نکل کر جارہی تھیں دھماکے کے نتیجے میں ایف سی کی کانوائے میں موجود ایک گاڑی کو بھی نقصان پہنچا۔

واضح رہے کہ پچھلے کچھہ مہینوں سے بلوچستان میں سیکورٹی فورسز پر حملوں میں شدید تیزی دیکھنے کو ملی ہے۔