کوہلو:درجنوں بچے غذائی قلت کا شکار.

139

کوہلو میں متعدد بچے غذائی قلت کا شکار .

دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق بلوچستان کے شہر کوہلو  میں درجنوں بچے انتہائی  کی حد تک غذائی قلت کا شکار  ہیں اور غذائی قلت کے سبب بچے  مخلتف بیمایوں میں بهی مبتلا ہوچکی ہیں .

۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق کئی بچوں کو ڈی ایچ کیو کوہلو میں نیوٹریشن سیل کے قائم کردہ علاج کے مرکز میں داخل ہے ۔

اہل علاقہ نے مقامی و غیر ملکی صحت کے اداروں سے اپیل کہ وہ کوہلو میں بچوں کی غذائی قلت و مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے کا جلد از جلد نوٹس لیں  .