بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جمعہ سے بارش و برفباری کا امکان

155

وادی کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں آئندہ جمعہ سے بارشوں اور برفباری کا امکان ہے ۔

محکمہ موسمیا ت کے مطابق وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں، پشین، قلعہ عبداللہ، مستونگ، قلات سمیت دیگر علاقوں میں 23 فروری سے27 فروری تک شدید بارشیں ہونگے ۔

شمالی بلوچستان زیارت، کان مہترزئی، توبہ اچکزئی، توبہ کاکڑی، قلات اور ہر بوئی کے مقام پر برفباری کا امکان ہے بارش اور برفباری کا سلسلہ چا ر دن تک جاری رہے گا۔