ڈیرہ مراد جمالی: فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

150

ڈیرہ مراد جمالی نیشنل بنک کے قریب فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی، زخمی کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ڈیرہ مراد جمالی زخمی ھونے والا شخص خوش محمد ولد غلام رسول قوم اعوان وارڈ نمبر 3 ڈیرہ مراد جمالی کا رہائشی بتایا جاتا ھے جو ہائی وے پولیس کا اہلکار ھے۔

زخمی اہلکار نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کرواتے ھوے بتایا کہ فائرنگ کرنے والہ میرا اپنا چچا ھے جسکا نام غلام سرور ولد داد محمد ھے اور موقع سے فرار ھوگیا۔