ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ

136
File Photo

 

ٹی بی پی ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے نواحی علاقے جوری میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا ہے۔

دھماکے میں اب تک کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔

ڈیرہ بگٹی : بارودی سرنگ کا دھماکہ ، 3 افراد زخمی

یادرہے نواب اکبربگٹی کی شہادت کے بعد سے اس علاقےمیں پاکستانی فورسز اورانکے حمایت یافتہ لشکر پر لگاتار حملے ہوتے رہے ہیں-