فورسز کا گھر پر چھاپہ،ایک شخص گرفتاری بعد لاپتہ

125

دی بلوچستان پوسٹ کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے پروم میں پاکستانی فورسز کا گھر پر چھاپہ۔

تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے پروم سے فورسز نے گھر پر چھاپہ مارکر محمد عالم ولد رسول بخش سکنہ کلشاں پروم کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیاہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق محمد عالم مسلح تنظیم سے بھی وابسطہ رہے جو کہ گزشتہ سال پاکستانی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال کر سررنڈر ہوگئے تھے۔