سبی:تبلیغی اجتماع میں دهماکہ ، 3 افراد زخمی

729

سبی میں تبلیغی اجتماع میں دهماکہ

دهماکے سے 3 افراد زخمی .

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق سبی میں تبلیغی اجتماع میں گیس سلنڈر کا دهماکہ ہواہے.

دهماکے کے باعث کیمپ میں آگ لگ گئی جس کے سبب 3 افراد زخمی ہوئے ہیں .

زخمیوں کو سبی سول ہسپتال منتقل کردیا گیاہے.