گوادر :سیائیجی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ 2 اہلکار ہلاک 2 زخمی

351

گوادر کے علاقے سیائیجی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ.

دهماکے سے دو اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی.

دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق گوادر کے علاقے سیائیجی میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے بچائے گئے باوری کے دهماکے سے فورسز کے دو اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئیں ہیں

ہلاک ہونے والے فورسز اہلکاروں کے نام عارف اورعمران جبکہ زخمی ہونے والے اہلکاروں کےنام نائک   ساجد اور عباس ہے

تاہم ابهی تک اس حملے کی ذمہ داری کسی بھی مسلح گروپ نے قبول نہیں کی ہے