چمن :پولیس کی گاڑی پر دستی بم سے حملہ:تین اہلکار زخمی

176

چمن میں پولیس کی گاڑی پر دستی بم سے حملہ.

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے شہر چمن میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس کی گاڑی پر دستی بم سے حملہ کیا.

حملے میں تین کے قریب پولیس اہلکار زخمی ہوئیں .