بولان: بجلی کے 3 ٹاور دھماکے سے تباہ

231

بولان میں بجلی کے تین کھمبے دھماکے سے تباہ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق بولان میں نامعلوم مسلح  افراد نے  بجلی کے مین ٹرانسمیشن لائن کے تین کھمبوں کو بارودی مواد سے تباہ کردیا ۔

اطلاعات کے مطابق دھماکے سے تینوں کھمبوں کو نقصان پہنچا

موصولہ رپورٹ کے مطابق مین لائن تباہ ہونے کے بعد کوئٹہ سمیت  بلوچستان کے مختلف علاقوں کو بجلی کی فراہمی  طور معطل ہوگئی