پشین سے دو افراد کی ایک ماہ پرانی لاشیں برآمد

217

پشین سے دو مسخ شدہ لاشیں برآمد

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق پشین یارو کے قریب ابوظہبی ہوٹل کے قریب سے  دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں ہیں

اطلاعات کے مطابق دونوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے ، اور لاشیں ایک ماہ پرانی ہیں ۔

انتظامیہ کے مطابق دونوں افراد  عمریں 50 سے 60 سال ہیں ۔

جس کو پشین سول ہسپتال سے کوئٹہ سول منتقل کردیاگیا