پنجگور کے علاقے گجک سے دو افراد گرفتاری بعد لاپتہ

197

پنجگور کے علاقے گجک سے فورسز نے دو افراد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے گجک سے فورسز نے دوران آپریشن دو بے گناہ بلوچ فرزندوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔

لاپتہ افراد کی شناخت عبدالرحمن ولد داود اورخلیل احمد ولد زباد کے نام سے ہوئی