لشکر بلوچستان نے کراچی میں گیس پائپ لائن اڑانے کی ذمہداری قبول کرلی

311

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہیکہ جمعے کے رات ڈھائی بجے ہمارے سرمچاروں نے اندرون سندھ سے کراچی کو گیس سپلائی کرنے والی مین پائپ لائن کو منگھوپیر میں ہمدرد یونیورسٹی کے قریب بارودی مواد سے اُڑا دی ۔

دھماکے سے گیس پائپ لائن مکمل تباہ ہوگئی، گیس پائپ لائن کو اُڑانے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں اور ہماری اس طرح کی کاروائیاں آئندہ بھی جاری رہیں گے۔