تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سنجدی میں کوئلے کی کان کے اندر زہریلی گیس بھر گئی، جس کے نتیجے میں 6 کان کن اندر پھنس گئے ہیں۔

ریسکیو آپریشن میں دو مزدور بے حوش حالت میں اور چار کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

واضح بلوچستان کے کوئلہ کانوں میں مزدورں کی حفاظت کا کوئی انتظام نہیں، اور اس سے پہلے بھی کانوں میں زہریلی گیس بھرنے اور دھماکوں کی وجہ سے متعدد مزدور جان کی بازی ہار چکے ہیں۔