واشک میں ایف سی کے قافلے پر حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم تین اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق واشک میں نامعلوم مسلح افراد نے ایف سی قافلے پر حملہ کردی ہے، لیویز زرائع کے مطابق حملے میں  تین اہلکار ہلاک اور تین شدید زخمی  ہوئے ہیں۔

زخمی اہلکاروں کو ہیڈ کواٹر پنجگور منتقل کردیا گیا ہے۔