تمپ میں فورسز کے ہاتهوں 3 افراد قتل

269

تمپ میں فورسز کا گهر پر چهاپہ .

چهاپے میں افراد فورسز کے ہاتهوں قتل

تمپ سے دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق گذشتہ رات دو بجے قریب فورسز نے رودبن میں ایک گهر پر چهاپہ مار کر وہاں موجود  خواتین و بچوں اور دیگر لوگوں کو  شاخت کے  لئے ایک لائن میں کهڑا کردیا اور اس کے بعد تین کو افراد کو فورسز نے انتہائی بے دردی سے قتل کردیا .

قتل ہونے تینوں افراد کی شناخت ولید ولد ولی محمد ، ارشاد ولد مجیب اور عامر ولد جلیل کے نام سے ہوئی

علاقائی زرائع کے مطابق جن تینوں افراد کو فورسز نے قتل کیا انہوں نے ایک سال قبل مسلح جدوجہد ترک کرکے ریاست کے سامنے سلامی دی تهی