بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پیر کے روزآواران کے علاقے کنیرہ کے مقام پر سرمچاروں نے پاکستانی فوج کے دو گشتی گاڑیوں پر حملہ کرکے قابض فوج کو بھاری نقصان پہنچایا۔ پیر ہی کے روز کولواہ کے علاقے شاپکول میں قائم نئے فوجی کیمپ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے نقصان پہنچایا۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔
تازہ ترین
بلوچستان کے 98 فیصد حصے پر حکومتی رٹ ختم ہو چکی۔ سابق اسپیکر پاکستان...
سابق اسپیکر پاکستان اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے 98 فیصد حصے پر حکومتی رٹ ختم ہو چکی...
ڈاکٹر عائشہ فیض کی گرفتاری، حکومت نے قانون و اخلاق کی حدیں پار کر...
سینئر سیاستدان نوابزاد ہ حاجی لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر بی بی عائشہ فیض کی گرفتاری کے ذریعے آج کی...
کوئٹہ: آج اور کل ریلوے سروس معطل رہے گی
ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی اور پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس 5 اور 6 ستمبر کو...
بلوچ طالب علم کی گمشدگی و قتل، اقوامِ متحدہ کا تحقیقات کا مطالبہ
اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے کہا کہ عمران علی کو 27 اگست 2025 کو پاکستان کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)...
پریس کانفرنس کے تناظر میں ڈاکٹر عائشہ فیض سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار
وزیر اعلیٰ اور وزیر داخلہ کے خلاف پریس کانفرنس کرنے پر ریٹائرڈ پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض گرفتار
کوہٹہ، ریٹائرڈ پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض...


















































