بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پہ میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج صبح ہمارے سرمچاروں نے ضلع کوہلو کے علاقے تحصیل کاہان نساؤ میں پاکستانی مخبر پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا۔ اس حملے میں پاکستانی مخبر جو کہ مزار خان شکلانڑی مری کا بیٹا ہے، ہلاک ہوگیا جبکہ اس کا دوسرا ساتھی شدید زخمی ہوا۔ اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بی ایل اے قبول کرتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مزار خان شکلانڑی مری اور اس کا بیٹا اور ان کے دیگر چند قریبی رشتے دار نہ صرف مخبری کرکے ایجنسیوں کیلئے کام کرتے ہیں، بلکہ لوگوں کو ورغلا کر ہتھیار ڈالنے اور سرنڈر کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔ اور جب کوئی ان کی باتوں میں نہیں آتا تو اس کو دھمکیاں دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم تمام ایسے مخبروں کو تنبیہ کرتے ہیں کہ وہ اپنی ان گھناؤنی حرکتوں سے باز آجائیں ورنہ ان کا انجام برا ہوگا۔
تازہ ترین
تفتان سے کوئٹہ: 630 کلومیٹر کا سفر اور آرمی ایسکورٹ – بائیک ٹورسٹ، عبداللہ
تفتان سے کوئٹہ: 630 کلومیٹر کا سفر اور آرمی ایسکورٹ
تحریر: عبداللہ
(بائیک ٹورسٹ)
دی بلوچستان پوسٹ
تفتان سے کوئٹہ کا سفر بظاہر ایک عام روڈ ٹرپ لگ...
کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 6391ویں روز...
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا احتجاجی کیمپ 6391ویں روز بھی جاری...
کمبر مینگل کے ٹھکانے پر ہونے والے حملے سے کوئی تعلق یا واسطہ نہیں...
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ بی ایل ایف ایک باقاعدہ...
بلوچ اسکول ٹیچر کا قتل؛ عالمی برادری بلوچستان میں ہونے والے واقعات پر آواز...
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مطابق پرویز بلوچ کو 13 اکتوبر کو پسنی کے مرکزی بازار سے جبری لاپتہ کیا گیا، اگلے...
لُمہ شاری ایک عورت نہیں، ایک نظریہ ہے – زرنود بلوچ
لُمہ شاری ایک عورت نہیں، ایک نظریہ ہے
تحریر: زِرنود بلوچ
دی بلوچستان پوسٹ
ماں صرف ایک رشتہ نہیں ہوتا بلکہ پوری کائنات ہوتی ہے۔ وہ اپنے...


















































