گوادر: گاڑی الٹنے سے فورسز کے پانچ اہلکار زخمی

110

گوادر اوماڑہ سے گوادر آتے ہوئے کوسٹل ہائی وے  پر سربندر کے قریب گاڈی الٹنے سے پاکستانی فورس کے پانچ اہلکارزخمی ہوئیں جنہیں ابتدائی طبی امداد دینے کےلئے جی ڈی اے ہسپتال منتقل کردیا گیا، زخمیوں  میں لانس نائیک احسان، سپاہی توفیل، فراز، زبیر، اور ندیم شامل ہیں.