اشیاء کپ: پانچ مرتبہ چیمپئن کا افغانستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست

دبئی میں جاری ایشیاء کپ کے شروعاتی میچ میں افغانستان نے پانچ مرتبہ ایشیائی چیمپئن سری لنکا کو عبرتناک شکست سے دو چار کیا ۔

بین الاقوامی امپائر روڈی کوئرٹزن کار حادثے میں چل بسے

سابق بین الاقوامی امپائر روڈی کوئرٹزن منگل کو نیلسن منڈیلا بے میں اپنی رہائش گاہ پر واپس جاتے ہوئے ایک کار حادثے کے بعد انتقال کر گئے۔

فٹبال ورلڈ کپ کے 12 لاکھ سے زائد ٹکٹ فروخت

قطر میں ہونے والے 2022 کے فٹ بال ورلڈ کپ ٹورنا منٹ کے اب تک 12 لاکھ سے زیادہ ٹکٹ فروخت ہو چکے ہیں۔ فیفا کے مطابق ٹکٹوں کی فروخت کا حالیہ مرحلہ، بے ترتیب سلیکشن قرعہ اندازی اپریل کے آخر میں بند ہوا تھا۔اس میں ٹکٹوں کیدرخواستیں ارجنٹائن، برازیل، انگلینڈ، فرانس، میکسیکو، قطر، سعودی عرب اور امریکاسے سب سے زیادہ تعداد میں آئیں۔ان کی تعداددوکروڑ 35 لاکھ ہے۔ قطرکی سپریم کمیٹی برائے ترسیل و میراث کے سیکرٹری جنرل حسن الثوادی نے کہا کہ لوگ عالمی کپ کے میچ دیکھنے کے لیے ٹکٹوںکی خریداری کر رہے ہیں اور وہ قطر میں آنے کے لیے پرجوش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نومبراور دسمبر میں 28 روزہ ٹورنامنٹ کے دوران میں مجموعی طور پر 20 لاکھ ٹکٹ دستیاب ہوں گے۔ورلڈکپ کےٹکٹ خریدنے کا اگلا موقع پہلے آؤ، پہلے پاؤ کی بنیاد پرہوگا، لیکن ابھی تک تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ ورلڈ کپ کوالیفائی مرحلے کے میچ اب اختتام پذیر ہوگئے ہیں اور ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی تمام 32 ٹیموں کا فیصلہ ہوچکا ہے۔ قطرکوامید ہے کہ قریباً 12 لاکھ شائقین فٹ بال عالمی کپ کے میچ دیکھنے کے لیے بیرون ملک سے آئیں گے۔یہ تعداد اس کی کل آبادیکا قریباً نصف ہے۔

مشہور آسٹریلوی کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کار حادثے میں چل بسے

آسٹریلوی کرکٹر سابق آل راؤنڈر اور دو مرتبہ ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کا حصہ رہنے والے اینڈریو سائمنڈز کوئنزلینڈ میں کار حادثے میں چل بسے۔

ویمن کرکٹر ورلڈکپ: آسٹریلیا نے ساتویں مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 71 رنز سے شکست دے کر ویمن ورلڈ کپ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ آسٹریلیا نے ساتویں بار ورلڈ کپ جیتا ہے۔ آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ...

یورپین چیمپئن اٹلی میگا ایونٹ سے باہر

موجودہ یورپین فٹبال چیمپئن اور چار بار ورلڈ کپ جیتنے والا ملک اٹلی کو شمالی میسیڈونیا نے ہرا کر فیفا ورلڈ کپ سے باہر کردیا۔

تمپ: فٹبال ٹورنامنٹ کے پہلا سیمی فائنل میچ ساچان کلب تربت نے اپنے نام...

حمل ظفر ڈسٹرکٹ ناک آوٹ فٹبال ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل میچ شہید نادل جان تمپ بمقابلہ ساچان سلالہ تربت کے درمیان کھیلا گیا۔

آسٹریلیا کے مایہ ناز کھلاڑی شین وارن انتقال کرگئے

دنیا کرکٹ اور اسٹریلوی ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی آج انتقال کرگئے- عالمی میڈیا کے مطابق شین وارن دل کا دورہ پڑنے سے 52...

پہلا آل بلوچستان مرحوم بابل جان فٹ بال ٹورنامنٹ کا کوارٹر فائنل میچ

ہرنائی پہلا آل بلوچستان مرحوم بابل جان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ ہرنائی کے کوارٹر سیمی فائنل میچ میں یوتھ افغان فٹ بال کلب لورالائی نے مرحوم بابل...

رونالڈو انسٹاگرام پر 400 ملیں فالور حاصل کرنے والے پہلے شخص بن گئے

سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 400 ملین تک پہنچ گئی، وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے پہلے شخص بن گئے۔

تازہ ترین

بلوچستان: موسلادھار بارشوں اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری

چاغی، کوہلو اور خاران سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں تیز ہواؤں کے...

ہمارے اکابرین کے لگائی گئی درخت فدائی شاری و دیگر کی صورت میں سایہ...

بلوچ بزرگ قوم دوست رہنماء ڈاکٹر حکیم لہڑی نے کہا ہے کہ آج کا دن 26 اپریل فدائی شاری شہید کا دن ہے۔ شاری...

بلوچستان میں پچیس سال سے شدت پسندی ختم کرنے میں ناکام رہیں، فیصلہ کن...

وزیر داخلہ بلوچستان ضیاءاللہ لانگو نے کہا ہے کہ قیام امن اور عوام کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ دینا...

پنجگور: پروم کے 16 اسکول تباہی کے مناظر پیش کررہے ہیں – بساک رپورٹ

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی نے پنجگور کے نواحی علاقے پروم کی 16 اسکولوں کی تفصیلی رپورٹ کتابچے کی شکل میں جاری کی...

جی ایم سید کا جدید قومپرستی کا فکر ہی سندھی قوم کی آزادی ،...

سندھودیش روولیوشنری آرمی کے چیف کمانڈر سید اصغر شاہ نے سائیں جی ایم سید کی 29 ویں برسی کے موقع پر اپنا...