آسٹریلیا کے مایہ ناز کھلاڑی شین وارن انتقال کرگئے

291

دنیا کرکٹ اور اسٹریلوی ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی آج انتقال کرگئے-

عالمی میڈیا کے مطابق شین وارن دل کا دورہ پڑنے سے 52 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آسٹریلین لیگ اسپنر شین وارن تھائی لینڈ میں مردہ حالت میں پائےگئے ہیں-

شین وارن نے 1992 سے 2007 تک آسٹریلیا کی نمائندگی کی اور 145 ٹیسٹ میں 708 وکٹیں حاصل کیں۔