بلوچستان بھر میں 100 افراد کو کاروائیوں میں مارنے کا دعویٰ، ایک ضلع میں...

بدھ کو وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت انسدادِ دہشت گردی سے متعلق ہونے والے ایک اجلاس میں دعویٰ کیا گیا کہ صوبے کے شمالی...

بلوچستان کے ممتاز کلاسیکل فنکار استاد سچو بگٹی وفات پا گئے

بلوچستان کی روایتی موسیقی کے ممتاز فنکار اور نامور سروز نواز، استاد سچو بگٹی وفات پا گئے۔ ان کے وفات کی خبر نے موسیقی...

پنجگور، تربت: پاکستانی فورسز کی گولہ باری اور فائرنگ سے دو بچوں سمیت چار...

ضلع پنجگور کے علاقے چتکان میں پاکستانی فورسز کے پوسٹ سے منگل کی شب فائر کیے گئے راکٹ ایک گھر پر گرے، جس کے نتیجے میں دو...

پنجگور: اسلامک یونیورسٹی کے طالبعلم پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ

اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے طالبعلم ساجد احمد کو پنجگور میں پاکستانی فورسز نے حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔

خضدار، کوئٹہ، پسنی، کراچی: خاتون سمیت تین بلوچ نوجوان جبری لاپتہ

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ خضدار شہر سے فرزانہ بنت محمد بخش زہری نامی خاتون کو گزشتہ شب پاکستانی فورسز (سی ٹی ڈی)...

چار حملوں میں قابض پاکستانی فوج کے 2 اہلکار ہلاک، ہتھیار ضبط – بلوچ...

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے مستونگ، تربت، کوہلو اور چمالنگ میں چار مختلف کاروائیوں...

سکیورٹی خدشات، کوئٹہ میں ایک بار پھر انٹرنیٹ سروس بند

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں میں ایک مرتبہ پھر موبائل فون انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی۔ کوئٹہ میں منگل کی صبح سے...

نوکنڈی میں سدو آپریشنل بٹالین (سوب) کا آپریشن اختتام پذیر، مقررہ ہدف حاصل کرلئیے...

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے خصوصی دستے "سدو آپریشنل بٹالین...

کیچ: فدائی زرینہ کے والد، چاچا اور منگیتر جبری گمشدگی کے شکار

بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں حراست میں لیے جانے کے بعد تین افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ لاپتہ افراد...

نوکنڈی حملہ: بلوچ آزادی پسندوں کے آپریشنل صلاحیتوں میں اضافہ

بلوچستان کے سرحدی ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی میں پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ پر حملے کے 30 گھنٹے بعد پاکستانی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ہیڈکوارٹر کا...

تازہ ترین

ہرنائی: آئی ای ڈی دھماکہ، فوجی گاڑی تباہ ہونے کی اطلاعات

بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں سجو کے مقام پر آئی ای ڈی کے دھماکے کی اطلاعات موصول ہوئی...

بلوچستان: چار افراد جبری لاپتہ،ایک بازیاب

بلوچستان کے مختلف علاقوں سے چار افراد کی جبری گمشدگی کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ کراچی کے علاقے لیاری سے تعلق...

بلوچستان: ٹریفک حادثے میں چار افراد جانبحق، تین لاشیں برآمد

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے واقعات میں خاتون سمیت چار افراد جانبحق جبکہ تین افراد کی لاشیں برآمد...

آہ کمانڈر قاضی (واھگ بزدار) – دینار بلوچ

آہ کمانڈر قاضی (واھگ بزدار) تحریر: دینار بلوچ دی بلوچستان پوسٹ کچھ لوگ اس دنیا میں صرف زندگی گزارنے نہیں آتے، بلکہ اپنی سادگی، کردار، خلوص اور...

ڈیرہ بگٹی: 6 افراد کی لاشیں برآمد

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی سے چھ افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ لاشوں کی شناخت...