بلوچ یکجہتی کمیٹی و براہمدغ بگٹی سے منسوب جعلی آڈیو کو مسترد کرتے ہیں...

بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نے پاکستانی میڈیا پر جاری ایک آڈیو اور اس کو بی آر پی رہنماء نواب براہمدغ بگٹی سے منسوب کرنے...

کیچ: سرکاری حمایت یافتہ مسلح گروہ کا رکن ہلاک

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کیا ہے۔ ہلاک شخص کی...

کیچ: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں نوجوان حراست بعد لاپتہ

بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فوج نے ایک شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔ لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت...

کوئٹہ: زرغون میں پاکستانی فوجی ہیلی کاپٹروں کی پروازیں

کوئٹہ کے نواحی علاقے میں پاکستانی فوج کے ہیلی کاپٹروں کی پروازیں جاری ہیں۔ اطلاعات کے مطابق زرغون اور اس سے متصل علاقوں میں آج پاکستان فوج کی ہیلی کاپٹروں...

قربانیوں کی بدولت بلوچستان کو برطانیہ سے آزادی ملی ۔ حسن دوست بلوچ

ہم شہداء کے نظریاتی ساتھی ہیں اور ہمیں اپنے شہداء کے خواب اور خواہش کی تکمیل کرنی ہے۔ بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے جونیئر جوائنٹ سیکریٹری...

کوئٹہ : سی ٹی ڈی کا بم ناکام بنانے کا دعوی

سرکاری حکام کے مطابق سی ٹی ڈی نے کوئٹئ میں کارروائی کرتے ہوئے ایک بم کو ناکارہ بنایا ہے ۔ سی ٹی ڈی نے...

خاران: دو نوجوانوں کی جبری گمشدگی کے لواحقین کا ریڈزون میں دھرنا

بلوچستان کے ضلع خاران میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو نوجوانوں کی جبری گمشدگی کے خلاف ریڈزون میں لواحقین کا دھرنا جاری ہے۔ لواحقین...

سیکورٹی صورتحال، گوادر ائیر پورٹ کا افتتاح نہ ہوسکا

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ائیر پورٹ کا افتتاح آج نہ ہوسکا ۔ گوادر چیمبر آف کامرس ذرائع کے مطابق گوادر ائیرپورٹ کا افتتاح 14 اگست کو متوقع تھا۔...

تربت: پاکستانی فورسز پر حملہ

کیچ کے مرکزی شہر تربت میں پاکستانی فورسز کو حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تربت میں ائیرپورٹ چوک پر قائم...

کوئٹہ، زامران، نوشکی اور خضدار میں حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں –...

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے کوئٹہ، زامران، نوشکی اور خضدار میں سات...

تازہ ترین

وڈھ: مسلح افراد کی ناکہ بندی، ایکسی ویٹر کے ذریعے پل کو مسمار کیے...

وڈھ کے علاقے میں مسلح افراد کی جانب سے ناکہ بندی کیے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جس کے باعث علاقے...

شوکت نواز میر کی گرفتاری عوامی تحریکوں کے خلاف جاری ریاستی کریک ڈاؤن کا...

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ تنظیم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کشمیر کے رہنما شوکت نواز میر کی گرفتاری...

جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج 6211 ویں روز بھی جاری، مٹھا خان مری کے...

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیرِ اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے...

بلوچ رہنماؤں کی سزاؤں کے خلاف اسکاٹ لینڈ میں احتجاج، لندن میں بھوک ہڑتال

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ شاہ جی کو غیر منصفانہ ٹرائل کے ذریعے سنائی گئی...

دس روز کے دوران تئیس کارروائیوں میں قابض فوج کے 16 اہلکار ہلاک، چار...

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ دس روز کے...