کراچی خودکش حملہ، ملزم کے گھر سے گولہ بارود برآمدگی کا دعویٰ

رواں سال اپریل میں کراچی یونیورسٹی میں چینی شہریوں پر خودکش حملے میں ملوث ملزم کی شناخت کی گی- سی ٹی ڈی نے دعویٰ...

بلاول بھٹو لاپتہ افراد کی بازیابی میں کردار ادا کریں: سعیدہ حمید

بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کا کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی کیمپ 19ویں روز میں داخل ہو گیا۔ کراچی احتجاج پر بیٹھے لواحقین...

شمالی وزیرستان: فورسز کا چار افراد کو مارنے کا دعویٰ

پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں چار افراد کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر...

کراچی: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری

کراچی پریس کلب کے سامنے عید کے تیسرے روز لاپتہ بلوچوب کیکئے کیمپ میں لواحقین کا احتجاج جاری رہا- لاپتہ افراد کے لواحقین کراچی...

ملیر ندی میں سیلابی ریلے سے قریبی آبادی کی نقل مکانی

ملیر ندی میں بڑا سیلابی ریلا آنے کے باعث قریبی علاقوں سے شہریوں نے نقل مکانی شروع کردی۔  پولیس کے مطابق ملیر ندی میں بڑا سیلابی ریلا تھانہ بولا خان...

کراچی : سی ٹی ڈی کا چینی شہریوں پر حملے میں ملوث شخص کو...

کراچی میں  کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی سے بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم بی ایل اے سے تعلق کے الزام میں ایکشخص کو گرفتار کرنے کا...

وزیراعلیٰ سندھ کا چین کو کراچی حملے کی تفتیش کی پیشکش

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے چین کو کراچی یونیورسٹی واقعہ کی تفتیش کی پیشکش کرتے ہوئے کہا چین کے ماہرین مدد کرنا چاہتے ہیں تو...

بارش کے باوجود کراچی میں لاپتہ افراد کیلئے احتجاج

کراچی سے مختلف اوقات میں جبری گمشدگی کے شکار ہونے والے افراد کے لواحقین کا احتجاج آج دسویں روز میں بھی جاری رہا۔ بلوچستان کے کئی علاقوں...

کابل: طالبان امیر کی لویہ جرگہ میں شرکت

افغانستان کی طالبان حکومت کے مطابق سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوانزادہ کابل میں ہونے والے لویہ جرگہ میں شرکت کر رہے ہیں۔ طالبانامیر عام طور پر عوامی اجتماعات میں...

رینجرز گاڑی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ ایس آر اے

سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے نامعلوم مقام سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ آج دوپہر کو دادو کے قریب ہیتم جتوئی پھاٹک...

تازہ ترین

نصیر آباد میں بجلی کی ٹاورز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔...

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بھیجے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ شب سرمچاروں...

سوراب، حب: 3 افراد جبری لاپتہ

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ جاری ہے، سوراب اور حب سے تین افراد کے حراست میں لیے جانے کے بعد لاپتہ...

پاکستان کے کنڑ اور پکتیکا پر حملوں میں کم از کم تین شہری ہلاک۔...

افغانستان میں طالبان کی حکومت نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے افغان صوبوں کنٹر اور پکتیکا پر کیے...

کوئٹہ: زرغون و گردنواح میں فوجی آپریشن، علاقے بمباری و شیلنگ

کوئٹہ سے متصل علاقوں میں آج پاکستان فوج آپریشن کررہی ہے جس میں گن شپ ہیلی کاپٹروں سمیت ڈرون طیارے حصہ لے رہے ہیں...

مستونگ: مسلح افراد کی فائرنگ، الائیڈ بینک کو لوٹ لیا

مستونگ میں مسلح افراد نے مبینہ طور پر مسلح افراد الائیڈ بینک میں داخل ہو کر لوٹ لیا ہے۔