بی آر اے نے کوئٹہ سے لاہور جانے والے ریل گاڑی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

365

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کے دفاتر فون کر کے اطلاع دی کہ آج شام کے وقت بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے جت محلہ کے قریب کوئٹہ سے لاہور جانے والی جعفر ایکسپریس کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ اس حملے کے نتیجے میں دس فٹ تک ریلوے ٹریک تباہ اور جعفر ایکسپریس کو بھی جزوی نقصان پہنچا،

انھونے کہا کہ ہم پہلے بھی بلوچ عوام کو تنبیہ کرچکے ہینکہ ٹرینوں میں سفر کرنے سے گریز کریں کیونکہ تمام پاکستانی تنصیبات کو نشانہ بنایا جائے گا۔

بی آر اے اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے۔ہماری کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔ سرباز بلوچ