زامران میں قابض فورسز کے گشتی دستے کو حملے میں نشانہ بنایا – یو بی اے

354

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا آج شام پانچ بجے کے وقت ہمارے سرمچاروں نے تمپ میں زامران کے علاقہ گورکادان میں قابض فورسز کے گشتی دستے کے گاڑی پہ چھوٹے اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ حملے میں قابض فورسز کے گشتی دستے کو جانی اور مالی نقصان اٹھانا پڑا۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کے آزادی تک جاری رئینگے۔