اطلاعات کے مطابق سبی کے علاقے بالاناڑی کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے تین افراد جانبحق ہوگئے، تفصیلات کے مطابق جانبحق ہونے والوں میں محمد اعظم ولد اعتبار اور اسکے دو بیٹے منظور ولد محمد اعظم اور علی اکبر ولد محمد اعظم شامل ہیں، مقتولین بلوچستان کے علاقے مستونگ کھڈکوچہ سے تعلق رکھتے تھے، تاہم ابتک قتل کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکے۔
تازہ ترین
کوئٹہ: عید کے پہلے روز جبری لاپتہ افراد کے لواحقین کا مظاہرہ
عید الضحٰی کے موقع پر بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں جبری گمشدگیوں اور بلوچستان میں جاری ریاستی جبر کے خلاف وائس...
ہماری عیدیں – گلزادی بلوچ
ہماری عیدیں
تحریر: گلزادی بلوچ
دی بلوچستان پوسٹ
ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے زمانے گزر گئے ہوں، خوشیوں کے موسم دیکھے۔ جب سے ہوش سنبھالا ہے...
لسبیلہ: 2 افراد پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر لاپتہ کردئیے
ضلع لسبیلہ میں پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔
بارکھان جھڑپ، چار سرمچار جانبحق
بلوچستان کے ضلع بارکھان میں ریاستی حمایت یافتہ مسلح گروہ، جسے مقامی سطح پر "ڈیتھ اسکواڈ" کے نام سے جانا جاتا ہے،...
کیچ: بم دھماکے میں باپ بیٹا ہلاک، تین افراد زخمی
بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ کے علاقے زامران میں بم دھماکے میں باپ اور بیٹے ہلاک ہوگئے، جبکہ تین افراد...