پنجگور حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – لشکر بلوچستان

434

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے کہا ہے کہ گذشتہ روز ہمارے سرمچاروں نے پنجگور کے علاقے پروم پل آباد کے مقام پر بارڈر پر باڑ لگانے میں پاکستانی فوج کی معاونت اور ساز و سامان پہنچانے والوں ٹرکوں کو نشانہ بنایا اور ان کو شدید نقصان پہنچایا۔

ترجمان نے کہا کہ پاکستانی فوج کی معاونت کرنے والے تمام ٹرانسپورٹر حضرات کو تنبیہ کرتے ہے کہ وہ پاکستانی فوج کو ہر قسم کی مدد و کمک پہنچانے سے باز آجائیں بصورت دیگر انہیں مزید شدت سے نشانہ بنائیں گے۔