سبی جالڑی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں- بلوچ لبریشن آرمی

262

پاکستانی فورسز کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا جس میں فورسز کے 3 اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوئے – جیہند بلوچ

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج سبی کے قریبی علاقے جالڑی میں بلوچ سرمچاروں نے پاکستانی فورسز کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں قبضہ گیر فورسز کے تین اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے، اس حملے کی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے اور مستقبل میں بھی ہمارے اس طرح کے حملے جاری رہینگے۔