کوئٹہ میں فائرنگ کے نتیجے میں دو بھائی جانبحق ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں ارباب کرم خان روڈ پر نامعلوم افراد نے ویگو گاڑی پر فائرنگ کھول دی جس کے نتیجے میں دو بھائی جانبحق ہوگئے، جبکہ انکے ساتھ سوار خاتون زخمی ہوئی ہیں۔
دونوں بھائیوں کی شناخت فاروق ریکی ولد عبدللہ اور جنید ریکی ولد عبدللہ کے ناموں سے ہوئی ہے، جو کہ ماشکیل کے رہائیشی ہیں۔