مشکے سے دو بھائیوں سمیت چار افراد فورسز کے ہاتھوں اغواء۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب پاکستانی فورسز نے مشکے کے علاقے کندیدی سے چار افراد کو گرفتاری بعد لاپتہ کردیا۔

اغواء ہونے والوں کی شناخت حسن ولد عرضی، حضور بخش ولد بدین، نور بخش ولد بدین اور کریم جان ولد عظیم کے ناموں سے ہوئی ہیں۔