نوشکی: فوجی کیمپ پر ڈرون حملہ

420

نوشکی کے علاقے سلطان چڑائی میں پاکستانی فورسز کے ایک کیمپ پر ڈرون حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق حملے کے نتیجے میں جانی نقصانات کی اطلاعات ہیں، تاہم اس حوالے سے حکام کا باضابطہ موقف تاحال سامنے نہیں آیا۔

آخری اطلاعات تک کسی نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔