سنی میں نصب نگرانی کیمروں کو نشانہ بنا کر تباہ کردیا۔ دوستین بلوچ

103

بلوچ ریپبلکن گارڈز کےترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آج بلوچ ریپبلکن گارڈز کے سرمچاروں نے بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے سنی میں پاکستانی فورسز کی نصب کردہ نگرانی کے کیمروں کو فائرنگ کر کے نشانہ بنا کر تباہ کردیا۔

انہوں نے کہا کہ اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بی آر جی قبول کرتی ہے اور اس طرح کی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔