سندھ: شکار پور میں قابض پولیس پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

221

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب ہمارے سرمچار سندھ کے ضلع شکار پور میں غیر معمولی گشت پر تھے کہ راستے میں اچانک قابض پاکستانی پولیس سے ٹکراؤ ہوا، سرمچاروں اور پولیس کے ساتھ کافی دیر تک شدید جھڑپیں جاری رہی، اس شدید جھڑپ میں پولیس کی ایک ہلکار ہلاک اور متعدد اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہلکار کا شناخت صدام کے نام سے ہوا۔ اور سرمچار باحفاظت نکل کر اپنے محفوظ ٹھکانوں پر پہنچ گئے

ترجمان نے کہاکہ اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بی آر جی قبول کرتی ہے اور ہمارے اس طرح کی کارروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔