زہری: پاکستانی فورسز و ‘ڈیتھ اسکواڈ’ کا عام آبادی پر حملہ، جانی نقصانات کی اطلاعات

188

بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے زہری میں پاکستانی فورسز اور اس کی حمایت یافتہ مسلح گروہ ‘ڈیتھ اسکواڈز’ نے عام آبادی کو نشانہ بنایا گیا۔

ذرائع کے مطابق فورسز اور ڈیتھ اسکواڈز نے گھروں پر شیلنگ سمیت متعدد افراد کو حراست میں لینے کے بعد ان کو قتل کردیا ہے۔

علاقے میں مواصلاتی نظام کی بندش اور فوجی محاصرے کے باعث بروقت خبروں تک رسائی ممکن نہیں، اس حوالے سے مزید تفصیلات آنا باقی ہے۔