بولان میں ریلوے ٹریک کو تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

138

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے حاجی شہر میں ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے ٹریک کو دھماکے خیز مواد نصب کر کے دھماکے سے تباہ کردیا۔

ترجمان نے کہا اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بی آر جی قبول کرتی ہے اور اس طرح کی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔