اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے صدر پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ اور کابینہ کے تمام ممبران نے تا حال یونیورسٹی کے ٹیچرز ، آفیسرز اور ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی بلوچستان کے واضح احکامات کے باوجود تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی تعطل کا شکار ہے جسکی وجہ سے تمام ملازمیں میں بالعموم اور مسیحی برادری میں بالخصوص تشویش اس لیے بھی بڑھتی جا رہی ہے کہ طرف سالانہ چھٹیاں ہیں اور دوسریطرف کرسمس کی آمد آمد بھی ہے ایسوسیئ یشن پر زور مطالبہ کرتا ہے کہ وزارت خزانہ اور یونیورسٹی انتظامیہ وزیر اعلی بلوچستان کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے فوری اور پوری تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی یقینی بنائیں۔
تازہ ترین
بلوچستان: 5 افراد جبری لاپتہ، خاتون بازیاب
بلوچستان کے مختلف علاقوں سے پانچ افراد کے جبری طور پر لاپتہ کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جبکہ مستونگ سے...
بلوچ لبریشن آرمی نے جاں بحق پانچ سرمچاروں کی تفصیلات جاری کر دیں
بلوچ لبریشن آرمی کے میڈیا چینل ہکّل نے پاکستانی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں جاں بحق ہونے والے بی ایل اے کے...
شہید شاشان: وفا، قربانی اور عظمت کی علامت – زِرنود بلوچ
شہید شاشان: وفا، قربانی اور عظمت کی علامت
تحریر: زِرنود بلوچ
دی بلوچستان پوسٹ
شہید سفیان جان کی شہادت کو ایک سال سے زیادہ کا عرصہ ہو...
آہ! ڈاکٹر نوکاپ بلوچ – کامریڈ وفا بلوچ
آہ! ڈاکٹر نوکاپ بلوچ
تحریر: کامریڈ وفا بلوچ
دی بلوچستان پوسٹ
سیاسی پارٹی میں شمولیت سے سیاسی بلوغت کے ساتھ ساتھ عظیم لوگوں سے قربت کا بھی ...
سپریم کورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزائیں معطل کردیں، دونوں...
سپریم کورٹ نے انسانی حقوق کی وکیل ایمان زینب مزاری اور ان کے شوہر و وکیل ہادی علی چٹھہ کی متنازع سوشل...















































