اوتھل: پولیس موبائل کو حادثہ، 5 اہلکار ہلاک

176

اوتھل، ونگوئی کے مقام پر پولیس موبائل کو حادثہ، 5 اہلکار ہلاک

لسبیلہ، اوتھل کے قریب مرکزی شاہراہ ونگوئی کے مقام پر پولیس موبائل الٹ گئی جس کے نتیجے میں پانچ پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے

ہلاک افراد میں نادر ولد انور برفت سکنہ اوتھل، محمد رفیق رونجہ سکنہ بیلہ بڑا باغ، استاد صالح محمد سکنہ اوتھل، عرفان رونجہ سکنہ بیلہ، رشید برفت سکنہ اوتھل جبکہ زخمیوں میں ملازمان، مولابخش خاصخیلی اور محمد علی رونجہ شامل ہیں۔