سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

225

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا جس کے بعد کل پہلا روزہ ہوگا۔

سعودی عرب میں چاند دیکھنے کیلئے مملکت کی 10 آبزرویٹریز میں اجلاس ہوئے جبکہ سعودی سپریم کورٹ نے بھی عوام سے چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی۔

سعودیہ کے بیشتر مقامات پر مطلع ابر آلود تھا۔

تاہم مملکت میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا جس کے بعد کل 11 مارچ کو یکم رمضان 1445 ہجری ہوگا۔