زہری لیویز تھانے پر دستی بم حملہ

169

جمعے کی شب بلوچستان کے ضلع خضدار کے تحصیل زہری میں لیویز تھانے پر نامعلوم افراد نے دستی پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔

حکام نے دعویٰ کیا کہ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ لیویز مزید تحقیقات کررہی ہے۔