مند میں حملہ کرکے موبائل فون ٹاور نذرآتش کیا۔ بی ایل ایف

308

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا کہ بدھ آٹھ فروری کو شام نو بجے سرمچاروں نے مند کے علاقے کوہ ڈگار میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ کی یوفون موبائل کے ایک ٹاور پر حملہ کرکے نذرآتش کیا۔

میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کی آزادی تک پاکستان کی فوج، انفراسٹرکچر اور دوسری اہم تنصیبات پر حملے جاری رہیں گے۔