خضدار میں پاکستانی فوج پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

517

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے گذشتہ شب خضدار میں مرکزی شاہراہ پر قابض پاکستانی فوج کے قلات اسکاؤٹس کے میس آفس کے مرکزی دروازے پر تعینات اہلکاروں کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا کہ دھماکے کے نتیجے میں تین دشمن اہلکار زخمی ہوگئے۔ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ آزاد وطن کے حصول تک ہماری کاروائیاں جاری رہینگی۔