تربت: ایئر پورٹ کے قریب فورسز پر بم حملہ

286

ہفتے کی شام ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں ایف سی چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا گیا۔

پولیس کے مطابق تربت انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب واقعہ ایف سی چوکی پر نامعلوم افراد دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔

واقعہ کے بعد فورسز نے علاقے کا گھیراؤ کرکے سخت چیکنگ شروع کردی اور ناکہ بندی کی۔