کیچ: فورسز کی چوکی پر حملہ

301

بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے چوکی پر حملہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے کیچ کے پہاڑی علاقے تگران میں پاکستانی فورسز کے چوکی پر حملہ کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق حملے میں فورسز کو جانی نقصان پڑا تاہم پاکستان کے عسکری ذرائع نے تاحال  اس حملے کیتصدیق نہیں کی ہے۔

خیال رہے کہ مذکورہ علاقے میں بلوچ آزادی پسند تنظیمیں متحرک ہیں تاہم حملے کی ذمہ داری تاحال کسی مسلحتنظیم نے بھی قبول نہیں کی ہے۔