14 اگست یوم سیاہ، سندھ کی آزادی کے لئے لڑنا ہوگا – صوفی شاہ عنایت

609

سندھودیش روولیوشنری آرمی کے کمانڈر شاہ عنایت نے نامعلوم مقام سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 14 اگست کو انگریزوں نے برِصغیر ہند میں پاکستان جیسی غیر فطری ریاست کو برپا کیا ۔

انہوں نے کہا کہ جو کہ پچھلے 75 سالوں کے دوران پنجابی فوج اور اسٹیبلشمینٹ کی شکل میں یہاں کی ہزارہا سالا تاریخی وطنوں اور اقوام کے قومی وجود کے انکار ، خاتمے اور مقبوضہ قوموں کے وسائل کے استحصال کے طور پر کتب آتی رہی ہے۔

انہوں اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس لئے ہم پاکستان کے قیام کے دن 14 اگست کو سندھ کے قومی وجود کے لئے زہرِ قاتل اور تاریخ کا سیاہ باب سمجھتے ہیں، جس سے نجات کے لئے سندھی قوم کو اپنے قومی تشخص اور تاریخی وطن کی آزادی کی جنگ لڑنی ہوگی۔