سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا

702

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر پیر کو ہوگی۔

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس ہوا تاہم چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔

سعودی سپریم کورٹ نے اپیل کی تھی کہ شہری اپنے طور پر بھی آج 29 رمضان کی شام شوال کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں، شوال کا چاندکھلی آنکھ یادوربین سےدیکھنے کی کوشش کی