پہلا آل پنجگور علی اکبر یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ آزاد اسپورٹس کلب نے اپنے نام کرلیا

333

پہلا آل پنجگور علی اکبر یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ فائنل میچ میں آزاد اسپورٹس کلب گرمکان نے ایگل اسپورٹس کلب کو شکست دے کر فائنل اپنے نام کرلیا۔

فائنل میچ میں دونوں ٹیمیں دونوں آپ میں بغیر گول کے برابر رہے کانٹے دار مقابلے کے بعد میچ کا فیصلہ پلنٹی کک کے ذرائع ہوا۔

پلنٹی کک میں آزاد اسپورٹس کلب نے ایگل کلب سندے سر کو شکست دے کر فائنل اپنے نام کرلیا۔