پشین: چھ روز پرانی لاش برآمد

261
فائل فوٹو

بلوچستان کے ضلع پشین سے ایک مسخ شدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔

لاش پشین کے علاقے بوستان کے قریب سے برآمد ہوئی ہے جو چھ روز پرانی ہے۔

لیویز ذرئع کے مطابق لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اسکی شناخت احمد اللہ ولد باز گل کے نام سے ہوئی ہے۔

تاہم واقعہ کے محرکات معلوم نہ ہوسکے۔