خیبر پختونخواہ: پاکستان آرمی پر حملہ

559

خیبر پختون خوا کے مالاکنڈ ڈیویژن کے ضلع باجوڑ میں واقع چیک پوسٹ پر مسلح افراد کے حملے میں پاک فوج کا لانس نائیک ہلاک ہوگیا ۔

پاکستان فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر پختون خواہ کے مالاکنڈ ڈیویژن کے ضلع باجوڑ میں واقع چیک پوسٹ پر موجود اہلکاروں پر مسلح افراد  نے حملہ کیا ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مسلح افراد  حملے میں لانس نائیک سمیع اللہ ہلاک ہوئے ۔

پاکستان فوج کے ترجمان کے مطابق شہید لانس نائیک کے لاش کو کمبائنڈ ملٹری اسپتال (سی ایم ایچ) منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ حملے میں چیک پوسٹ کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔